انتباہ

انتباہ<

اس کتاب میں جن کتب کا حوالہ دیا گیا ہے اُن کے متعلق ضروری معلومات درج ذیل ہیں:۔
(۱) ’بلوغ‘سے مراد بلوغ الامانی شرح الفتح الرّبانی ہے۔ الفتح الرّبانی، مسند امام احمد کی تبویبی ترتیب ہے جو علّامہ احمد عبدالرحمن البنا السّاعاتی نے مرتّب کی ہے۔ اس کی شرح بلوغ الامانی بھی ان ہی کی لکھی ہوئی ہے۔
(۲) ’صلوٰۃ النّبی‘ سے مراد علّامہ محمد ناصر الدین الالبانی کی کتاب ’صفۃ صلوٰۃ النّبی‘ صلی اللہ علیہ وسلم ہے۔
(۳) ’مرعاۃ‘ سے مراد مرعاۃ المفاتیح شرح مشکوٰۃ المصابیح ہے۔ یہ شرح علّامہ ابو الحسن عبید اللہ مبارکپوری کی تصنیف ہے۔
(۴) ’نیل‘ سے مراد نیل الاوطار شرح منتقی الاخبار ہے۔
(۵) التعلیقات سے مراد التعلیقات للالبانی علی المشکوٰۃ ہے
(۶) ’فتح‘ سے مراد فتح الباری شرح صحیح بخاری ہے۔

انتباہ<

اس کتاب میں ہر جگہ ’صلوٰۃ‘ سے مراد وہ عبادت ہے جسے عرف عام میں نماز کہتے ہیں۔<

Share This Surah, Choose Your Platform!